:::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سیرت مُبارکہ (مُختصراً ) :::::::
::::: (6) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا بچوں اورنوجوانوں کے ساتھ رویہ اور تعلیم و تربیت کا انداز :::::
::::: (8) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے مُحبت اور اُن کی تابع فرمانی:::ہم نبی صلی اللہ علیہ وعلی ا ٓلہ وسلم سے محبت کیوں کریں اور ان کی اتباع کیوں کریں؟ :::::
اللہ تبارک و تعالیٰ کی عطاء کردہ
توفیق سے ، کافی عرصہ پہلے رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سیرت
مُبارکہ کو مذکورہ بالا عناوین پر مشتمل مختلف دُرُوس
کی صُورت میں پیش کیا تھا ، پھر اُنہیں کتابت کے بعد سلائیڈ شوز کی صُورت
میں تیار کیا ،
یہ سلائیڈ شوز با آواز ہیں ، لہذا آپ
انہیں پڑھنے کے علاوہ سن بھی سکتے ہیں،
چونکہ یہ کافی عرصہ پہلے تیار کیے
گئے تھے لہذا اِن میں لکھے ہوا برقی ڈاک(email) کا پتہ اور جالے کے مُقام کا پتہ(Web Site
Address) اب
چالُو(Active) نہیں ہیں ،
درج ذیل ربط پرسے وہ سلائیڈ شوز نازل کیے جا سکتے ہیں ،اِن شاء اللہ ،
پڑھیے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پڑھایے، اِن شاء اللہ بہت ہی خیر کا سبب ہو گا ،
والسلام علیکم۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔