Friday, May 10, 2019

::: کچھ مخصوص جانوروں کے قتل کے حکم والی حدیث شریفہ پر اعتراض کا علمی جائزہ ::: """صحیح سُنّت شریفہ کے اِنکاریوں کے اعتراضات کی ٹارگٹ کلنگ """

::: کچھ مخصوص جانوروں کے قتل کے حکم والی حدیث شریفہ پر اعتراض کا علمی جائزہ :::

"""صحیح سُنّت شریفہ کے اِنکاریوں کے اعتراضات کی ٹارگٹ کلنگ """
بِسمِ اللَّہِ الرِّحمٰنِ الرِّحیم،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،، تمام محترم و مؤقر قارئین سے گذارش ہے کہ یہ کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی صحیح ثابت شُدہ احادیث پر کیے گئے کچھ جھوٹےاعتراضات کا علمی جائزہ ہے ، جو کہ ان اعتراضات کی نسبت کافی طویل ہو گا ، اوراِن شاء اللہ اِسلامی علوم کے مطابق مقبُول یعنی قُبُولشُدہ علمی قوانین و قواعد کے مطابق ہو گا ، اور بحث برائے بحث کے انداز میں نہیں بلکہ اِسلامی علوم کے مطابق مقبُول قوانین و قواعد کے مطابق تحقیق کے انداز میں ہو گا ،
 لہذا  عین ممکن ہے کہ ایک ہی نشست میں پڑھنے سے درست طور پر سمجھا نہ جا سکے ، لہذا جس قاری کو ذہنی تھکاوٹ یا بیزاری محسوس ہو وہ اِس مضمون کو رک رک کر پڑہے ،
 تحمل اور تدبر کے اس کا مُطالعہ فرمایے ، اور اِسلامی علوم کے وہ قواعد اور قوانین جو ہمیشہ سے پوری اُمت کے اِماموں کےہاں معروف اور مقبُول ہیں اس پر اسے پرکھیے ، کہ یہ میری یا کِسی شخص کی ذاتی سوچوں اور بے پر اُڑتے ہوئے پراگندہ خیالات پر مبنی نہیں ہو گا ، باذن اللہ ، جس قاری کے دِل یا دِماغ میں کِسی معتبر قاعدے اور قانون کے مطابق کوئی اعتراض ، اشکال یا سوال ہو ،تو وہ ضرور سامنے لائے  ، لیکن ایک اچھے مسلمان والے اِخلاق و کلام کے مطابق ، اگر کوئی مسلمان نہیں تو بھی ایک اچھے اخلاق والے اِنسان کے مطابق کِسی کے بھی اعتراض ، اشکال یا سوال  کو خوش آمدید کہتا ہوں ، بدتمیزی اور بدتہذیبی اور بازاری انداز کلام میں کِسی کی بات کا کوئی جواب نہیں دوں گا ، اِن شاء اللہ العزیز القدیر ،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،
مکمل کتاب کے مطالعہ ، اور برقی نسخہ کے حصول کے لیے درج ذیل ربط کی زیارت فرمایے :
،،،،پڑھیے اور پڑھایے ، اِن شاء اللہ خیر کا سبب ہو گا ،،،
والسلام علیکم۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔