Saturday, July 6, 2013

::: اِضاءۃ الحق علی رکعات التراویح ::: تراویح کی رکعات پر حق کی روشنی :::Number of Raka'ats in tarave prayer


::::: اِضاءۃ الحق علی رکعات التراویح:::::
::::: تراویح کی رکعات پر حق کی روشنی:::::
 
السلام علیکم و رحمۃ اللہ  وبرکاتہ, 
الحمد للہ ، کافی عرصہ پہلے ، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے  بیس رکعات تراویح کو درست دکھانے کی کوشش میں مبنی ایک مضمون کا علمی جائزہ ایک مختصر کتاب  کی صُورت میں تیار کیا تھا اور نشر کیا تھا ،  اس وقت میرے پاس اُس کا یونی کوڈ نسخہ میسر نہیں ، لہذا یہاں اُس کا تعارف پیش کر کے اُس کے برقی نسخے کا ربط مہیا کر رہا ہوں ،جب اللہ تبارک و تعالیٰ کو منظور ہوا تو یہ مضمون بھی یونی کوڈ میں یہاں نشر کر دیا جائے گا ،  
اس مضمون میں اُن دلائل کا علمی جائزہ پیش کیا گیا ہے ہیں جو دلائل بیس رکعات تراویح کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ،یا صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے عمل سے، اور کچھ منطق اور فسلفے کے مطابق  ثابت کرنے کی کوشش میں پیش کیے جاتے ہیں ،
پڑھیے اور پڑھایے ، اِن شاء اللہ خیر کا سبب ہو گا ، والسلام علیکم۔ 
مضمون کا برقی نسخہ درج ذیل ربط پر میسر ہے :
 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔